Thursday, September 24, 2020  | 5 Safar, 1442
ہوم   > ویڈیو

سونے کی قیمت میں قابل ذکر کمی

SAMAA | - Posted: Aug 12, 2020 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Aug 12, 2020 | Last Updated: 1 month ago

سات سال کےدوران ایک دن میں سب سے زیادہ کمی

عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 129 ڈالر کم ہوئی ہے۔ یہ عالمی مارکیٹ میں سات سال کے دوران کسی بھی ایک دن میں ہونے والی سب سے بڑی کمی ہے۔ سونے کی قیمت 6 اگست 2020 کو 2063 ڈالر فی اونس کی سطح پر پہنچ گئی تھی اور اب اس میں کمی آرہی ہے۔

روس کے صدر ولادی میر پیوٹن کی جانب سے کرونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین بنانے کے اعلان نے سونے کی قیمت پر خاطر خواہ اثر ڈالا ہے۔ سونے کی قیمت بدھ کو 1867 ڈالر تک بھی گر گئی تھی۔ تاہم چند گھنٹوں میں سونے کی قیمت میں تبدیلی دیکھی گئی اور یہ قیمت 1937 ڈالر تک پہنچ گئی۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube