Thursday, September 24, 2020  | 5 Safar, 1442
ہوم   > ویڈیو

کھیوڑہ کےگلابی نمک کےفن پاروں کی مقبولیت

SAMAA | - Posted: Aug 12, 2020 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Aug 12, 2020 | Last Updated: 1 month ago

عالمی منڈیوں میں پیش قیمت ہے

پوری دنیا میں گلابی نمک کی خوب مانگ ہے۔کھیوڑہ کی کانوں سے نکلنےوالا نمک عالمی منڈیوں میں پیش قیمت ہے۔ گلابی نمک سے کئی فن پارے بھی تیار کئے جاتے ہیں جن میں لیمپ،گھوڑے،بطخیں اور دیگر کھلونے بھی شامل ہیں۔ کھیوڑہ کی نمک کی کانوں سے مائننگ کا کام کئی سو سال سے جاری ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
WhatsApp FaceBook
PINK SALT,KHEWARA
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube