Thursday, September 24, 2020  | 5 Safar, 1442
ہوم   > ویڈیو

ویڈیو: گلشن حدید میں پالتو شیر پنجرے سے باہر آگئے

SAMAA | - Posted: Aug 11, 2020 | Last Updated: 1 month ago
Posted: Aug 11, 2020 | Last Updated: 1 month ago

ایک شہری نے گھر میں چیتے اور شیر پال رکھے ہیں

کراچی کے علاقے گلشن حدید کی نجی سوسائٹی میں پالتو شیر اور ٹائیگر کھل جانے سے خوف و ہراس پھيل گيا، پولیس کا کہنا ہے کہ شہری نے گھر میں 6 شیر اور ٹائیگر پال رکھے ہیں، گوشت ڈالنے کے دوران 2 ٹائیگر پنجرے سے باہر آگئے۔ ڈائریکٹر سندھ وائلڈ لائف کا کہنا ہے کہ مالک کا دعویٰ ہے کہ اس کے پاس پرمٹ موجود ہیں تاہم کل صبح مالک کو طلب کیا گیا ہے۔ ویڈیو دیکھیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube