Wednesday, September 30, 2020  | 11 Safar, 1442
ہوم   > ویڈیو

لیگی کارکنوں میں رقم تقسیم کی گئی، فیاض چوہان کادعویٰ

SAMAA | - Posted: Aug 11, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Aug 11, 2020 | Last Updated: 2 months ago

مریم نواز کی گاڑی پرپتھر بھی خود ہی پھنکوائے، الزام

ن ليگی کارکنان ميں 25، 25 ہزار روپے تقسيم کئے گئے، اورمريم نواز کی گاڑی پر پتھر پھينکنے والے کو ايڈوانس ميں ہی ايک لاکھ روپے دے دیئے گئے تھے، پاکستان تحریک انصاف کے وزير فياض چوہان نے دعویٰ کرديا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کیا کہنا تھا آپ بھی سنیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube