Monday, September 28, 2020  | 9 Safar, 1442
ہوم   > ویڈیو

ویڈیو: پتھراؤ سے متعلق سوال پر مریم نواز کاطنزیہ انداز

SAMAA | - Posted: Aug 11, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Aug 11, 2020 | Last Updated: 2 months ago

نیب میں پیشی پرپولیس اور لیگی کارکنوں میں تصادم ہوا

ن ليگ کی نائب صدر مريم نواز کا کہنا ہے کہ آج نيب ميں پیشی کے موقع پر ميری گاڑی پر بھی پتھروں کی بارش کی گئی، گاڑی بلٹ پروف نہ ہوتی تو نقصان پہنچنے کا خدشہ تھا۔ ايک سوال کے جواب ميں مريم نواز نے طنزيہ انداز ميں کہا کہ پتھر بھی ميں لائی، اپنے کارکنوں پر برسائے، گاڑی ميں بيٹھے بيٹھے ميں نے کارکنوں کے ہاتھوں خود پر پتھراؤ کرواديا۔ انہوں نے مزید کیا کہا آپ بھی سنیں۔

WhatsApp FaceBook
NAB

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube