Wednesday, July 28, 2021  | 17 Zilhaj, 1442

اسلام آباد:پلاسٹک بیگزنےدوبارہ بازاروں میں جگہ بنا لی

SAMAA | - Posted: Aug 11, 2020 | Last Updated: 12 months ago
SAMAA |
Posted: Aug 11, 2020 | Last Updated: 12 months ago

پلاسٹک بیگز پرپابندی کا قانون موجود ہے

اسلام آباد میں حکومت نےپلاسٹک بیگزپرپابندی لگائی لیکن کرونا وبا کے دوران پلاسٹک بیگز دوبارہ مارکیٹس میں نظر آرہے ہیں۔ دکان داروں کا کہنا ہے کہ صارفین کا اسرار ہوتا ہے کہ پلاسٹک شاپر سامان دیا جائے۔خریدار کہتے ہیں کہ اپنے ساتھ ہمیشہ کپڑے کے تھیلےنہیں لاسکتے۔ مشیر برائے ماحولیاتی آلودگی امین اسلم نےکہا ہے کہ پلاسٹک بیگز پرپابندی کا قانون موجود ہے،عمل درآمدکروائیں گے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube