Wednesday, September 30, 2020  | 11 Safar, 1442
ہوم   > ویڈیو

دریائےجہلم کےکنارےگرنےوالے کشمیر آبشارکےمناظر

SAMAA | - Posted: Aug 8, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Aug 8, 2020 | Last Updated: 2 months ago

دریا کوچیئر لفٹ پر پار کرنا پڑتا ہے۔

ایبٹ آباد کے علاقے بکوٹ میں دریائے جہلم کے کنارے گرنے والی کشمیر آبشارکے مناظر نرالے ہیں۔ گھنے درختوں میں بہتی آبشار کا ٹھنڈا پانی لوگوں کو بھرپور تفریح فراہم کرتا ہے۔ یہاں تک پہنچنے کیلئے دریا کوچیئر لفٹ پر پار کرنا پڑتا ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube