Monday, September 28, 2020  | 9 Safar, 1442
ہوم   > ویڈیو

کراچی:کورنگی کازوےڈوب گیا

SAMAA | - Posted: Aug 8, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Aug 8, 2020 | Last Updated: 2 months ago

شہری مشکلات کا شکار

کراچی کےعلاقےکورنگی اور اطراف میں وقفے وقفے سے تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے۔مسلسل بارش کے بعد کورنگی ندی کا پانی کازوے پر آگیا ہے جس سے ٹریفک کی روانی میں خلل واقع ہوا اور گزرگاہ کو بند کردیا ہے۔ملیر بند کے مقام پر پانی کا دباؤ مسلسل بڑھ رہا ہےاورہفتے کی صبح کازوے پر سے ندی کے پانی کے ریلے گزرتے رہے۔انتظامیہ نے کازوے استعمال کرنےوالوں کو محتاط رہنے کی ہدایت کی ہے۔پولیس کی بھاری نفری کورنگی کاز وے کے اطراف تعینات کردی گئی ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube