Wednesday, September 23, 2020  | 4 Safar, 1442
ہوم   > ویڈیو

سرفرازاچھاانسان ہے،کھلاڑیوں کوپانی پلانااُنھیں برانہیں لگاہوگا،مصباح

SAMAA | - Posted: Aug 7, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Aug 7, 2020 | Last Updated: 2 months ago

صرف پاکستان ميں ہی تنقيد کا نشانہ بن سکتا ہے

ہيڈ کوچ مصباح الحق کا کہنا ہے کہ سابق کپتان سرفراز احمد کا واٹر بوائے بننا صرف پاکستان ميں ہی تنقيد کا نشانہ بن سکتا ہے۔ انھوں نے بتایا کہ وہ خود بھی بطور کپتان 12ویں کھلاڑی کے طورپر باہر بیٹھےتھے،اس ميں کوئی شرم نہيں ہونی چاہيے۔مصباح الحق نے مزید کہا کہ سرفراز بہت اچھا انسان ہے اور انھيں بھی يہ برا نہيں لگا ہوگا۔

WhatsApp FaceBook

One Comment

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

  1. اسد  August 7, 2020 12:39 pm/ Reply

    وقت وقت کی بات آج آپ کا وقت ھے کل سرفراز کا ہو گا

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube