Sunday, September 27, 2020  | 8 Safar, 1442
ہوم   > ویڈیو

ویڈیو: لبنانی دلہن کا فوٹو شوٹ دھماکے کی نذر

SAMAA | - Posted: Aug 6, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Aug 6, 2020 | Last Updated: 2 months ago

دھماکے میں 100سے زائد افراد جاں بحق ہوئے

لبنان کے دارالحکومت بیروت میں منگل 4 اگست کو زوردار دھماکے سے اب تک 100 سے زائد افراد جاں بحق اور 4ہزار سے زائد زخمی ہوگئے۔ اسی دوران شہر میں شادی کی ایک تقریب کے موقع پر دلہن کا فوٹو شوٹ بھی کیا جا رہا تھا کہ دھماکے کی شدت سے فوٹوگرافر کا کیمرہ ہل گیا اور دلہن سمیت دیگر افراد محفوظ جگہ میں جا کر اپنی جان بچانے میں کامیاب ہوئے۔

فوٹوگرافر: محمود نقیب

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube