Thursday, September 24, 2020  | 5 Safar, 1442
ہوم   > پاکستان

وزیراعظم عمران خان نے مزاحمتی دیوار کا افتتاح کردیا

SAMAA | - Posted: Aug 5, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Aug 5, 2020 | Last Updated: 2 months ago

مزاحمتی دیوار سے متعلق بریفنگ بھی دی گئی

وزیراعظم عمران خان نے مظفر آباد میں بنائی جانے والی مزاحمتی دیوار کا افتتاح کردیا۔ اس موقع پر صدر اور وزیراعظم آزاد کشمیر بھی ان کے ہمراہ تھے۔ وزیر اطلاعات شبلی فراز اور چیئرمین کشمیر کمیٹی نے بھی تقریب میں شرکت کی۔ افتتاح کے موقع پر انتظامیہ کی جانب سے وزیراعظم اور دیگر شرکا کو مزاحمتی دیوار سے متعلق بریفنگ دی گئی۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube