Thursday, September 24, 2020  | 5 Safar, 1442
ہوم   > ویڈیو

مضبوط قوتِ مدافعت کےلیےسائیکلنگ کی اہمیت

SAMAA | - Posted: Aug 5, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Aug 5, 2020 | Last Updated: 2 months ago

سائیکل سے بہتر شاید کوئی اور سواری نہیں

بدلتے وقت کے ساتھ انسان سائیکل سے اتر کر گاڑیوں پر سوار ہوا تو صحت کے مسائل نے اِسے گھیرلیا۔ کرونا دور میں فرصت ملی تو کچھ لوگوں نے ایک بار پھر سائیکل سے دوستی کرلی۔اسلام آباد کے کچھ مہم جو افراد بے زاری اور سستی بھگانے کیلئے سائیکلنگ کو بھرپور مشغلہ قرار دیتے ہیں۔ ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ 2 پہیوں کی سواری تمام بیماریوں سے بچانے میں معاون ثابت ہوسکتی ہے،جتنا آکسیجن لیول اچھا ہو گا اتنا کرونا سے بھی مقابلہ کر سکتے ہیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube