Thursday, September 24, 2020  | 5 Safar, 1442
ہوم   > ویڈیو

ملتان:90سالہ بزرگ بابایوسف کی جدوجہد آزادی کی داستان

SAMAA | - Posted: Aug 5, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Aug 5, 2020 | Last Updated: 2 months ago

آزادی بہت بڑی نعمت ہے

ملتان کے رہائشی 90 سالہ بزرگ بابا یوسف نے جدوجہد آزادی میں حصہ لیا۔ان کا کہنا ہے کہ آزادی بہت بڑی نعمت ہےاوراس کی اہمیت جدوجہد آزادی میں قربانیاں دینے والے ہی باخوبی جانتے ہیں۔ بابایوسف کےخاندان کے7افرادہجرت کے دوران شہیدہوئے۔انھوں نے جشن آزادی کےموقع پربچوں کوجھنڈیاں دیں اورآزادی کی اہمیت کے بارےمیں آگاہ کیا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube