Tuesday, September 29, 2020  | 10 Safar, 1442
ہوم   > ویڈیو

پاکستان اسٹاک ایکسچینج: جولائی میں 5ہزار پوائنٹس کا اضافہ

SAMAA | - Posted: Aug 4, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Aug 4, 2020 | Last Updated: 2 months ago

ایک ماہ کے دوران اضافے کا 17سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مارچ کے مہینے میں 14 ہزار پوائنٹس کی کمی واقع ہوئی تھی جب انڈیکس 41 ہزار سے گر کر 27 ہزار پوائنٹس پر آگیا تھا، تاہم جولائی میں ایک ماہ کے دوران اضافے کا 17 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، گزشتہ ماہ انڈیکس میں 5 ہزار پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube