Thursday, October 1, 2020  | 12 Safar, 1442
ہوم   > ویڈیو

ویڈیو: بیروت میں خوفناک دھماکے، تباہی کے مناظر

SAMAA | - Posted: Aug 4, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Aug 4, 2020 | Last Updated: 2 months ago

دھماکوں میں 10افراد جاں بحق، سیکڑوں زخمی، میڈیا

لبنان کے شہر بیروت کی بندرگاہ کے قریب ویئر ہاؤس میں ہونیوالے خوفناک دھماکوں کے نتیجے میں کم از کم 10 افراد ہلاک اور سیکڑوں زخمی ہوگئے، دھماکوں کے بعد ہر طرف تباہی کے مناظر ہیں، خوفناک دھماکوں کی شدت کئی کلو میٹر تک محسوس کی گئی۔ دھماکوں اور تباہی کے مناظر اس ویڈیو میں دیکھیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube