Thursday, September 24, 2020  | 5 Safar, 1442
ہوم   > ویڈیو

ٹڈی دل کی کراچی میں پھر یلغار

SAMAA | - Posted: Aug 3, 2020 | Last Updated: 2 months ago
Posted: Aug 3, 2020 | Last Updated: 2 months ago

ہاکس بے روڈ کے کاشتکار پریشان

ٹڈی دل نے کراچی پر ایک بار پھر حملہ کردیا۔ پیر کو ٹڈیوں کی ان گنت تعداد کراچی کے ضلع غربی میں ہاکس بے روڈ پر گشت کرتی دیکھی گئی۔ علاقے کے کاشتکار جنہوں نے پالک، مولی، شلجم، چقندر اور ہری گھاس کاشت کی ہوئی ہے اس صورتحال سے اپنی فصلوں کیلئے پریشان دکھائی دیے۔ مزید جانتے ہیں خورشید عالم کی رپورٹ میں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube