Tuesday, September 29, 2020  | 10 Safar, 1442
ہوم   > کھیل

سزامیں ڈیڑھ سال کمی سےمطمئن نہیں،عمراکمل

SAMAA | - Posted: Jul 29, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Jul 29, 2020 | Last Updated: 2 months ago

دوبارہ اپیل کرنے پر مشاورت کروں گا

ٹیسٹ کرکٹرعمر اکمل نے کہا ہے کہ سزا میں ڈیڑھ سال کمی سے مطمئن نہیں ہوں،مجھ سے پہلے بھی بہت سے کرکٹرز کو کم عرصے کی سزائیں دی گئیں،اپنے وکلا اورخاندان سے دوبارہ اپیل کرنے پر مشاورت کروں گا،اپیل کرنے کی گنجائش ہمارے پاس ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube