Thursday, October 29, 2020  | 11 Rabiulawal, 1442
ہوم   > ویڈیو

امریکامیں عید قرباں کی تیاریاں جاری

SAMAA | - Posted: Jul 25, 2020 | Last Updated: 3 months ago
SAMAA |
Posted: Jul 25, 2020 | Last Updated: 3 months ago

مکمل پیکج دیاجاتا ہے اورقصائی کی بھی کوئی فکر نہیں

امریکا میں عید قرباں کی تیاریاں جاری ہیں۔ بکرا، دنبہ اورگائے کی قربانی میں مسلمان زیادہ دلچسپی لے رہے ہیں۔ بھاؤ تاؤ بھی خوب کیا جارہا ہے۔شکاگومیں بکرے اور دبنےکی قیمت 250 سے 325 ڈالرکے درمیان ہے۔قربانی کے لئےگائے 1500 ڈالر میں دستیاب ہے۔اس قیمت میں قربانی کا مکمل پیکج دیاجاتا ہے اورقصائی کی بھی کوئی فکر نہیں ہوتی۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube