گوند کتیرا شربت معدےکی جلن کےلئےمفید

SAMAA | - Posted: Jul 22, 2020 | Last Updated: 9 months ago
SAMAA |
Posted: Jul 22, 2020 | Last Updated: 9 months ago

پینےکےساتھ ساتھ کھایا بھی جاتا ہے

پشاور کا مشہور گوند کتیرا شربت ذائقے میں جنتا لذیز ہے اتنا ہی صحت کیلیے مفید بھی ہے۔شہریوں کا دعویٰ ہے کہ یہ مشروب گرمی کے توڑ کے ساتھ ساتھ معدے کی جلن کا بھی علاج ہے۔اس شربت میں میوے،اسپغول سمیت18اشیاءاستعمال ہوتی ہیں۔صحت بخش مشروب کی قیمت صرف80روپےہے اوراس کوپینے لوگ دور دور سے آتے ہیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube