پاکستان میں دل کےتیاراسٹنٹ جلدمارکیٹ میں آجائیں گے،فوادچوہدری

SAMAA | - Posted: Jul 20, 2020 | Last Updated: 10 months ago
SAMAA |
Posted: Jul 20, 2020 | Last Updated: 10 months ago

مينوفيکچرنگ اگست ميں شروع ہوجائےگی

وفاقی وزیرسائنس اینڈٹیکنالوجی فوادچوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان ميں دل کےاسٹنٹ کی تياری ميں اہم پيش رفت ہوئی ہےاوراسٹنٹ کی لائسنسنگ ہوچکی ہے،جلد ہی مارکيٹ ميں آجائے گا۔فواد چوہدری نےمزید بتایا کہ اسٹنٹ کی مينوفيکچرنگ اگست ميں شروع ہوجائےگی،آرمی چيف نے اس پروجيکٹ ميں خصوصی دلچسپی ظاہرکی۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube