Tuesday, September 29, 2020  | 10 Safar, 1442
ہوم   > ویڈیو

ن لیگی رہنماء طلال چوہدری اورنشاط ڈاہاآپس میں الجھ پڑے

SAMAA | - Posted: Jul 18, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Jul 18, 2020 | Last Updated: 2 months ago

سماء کے پروگرام میں ایک دوسرے پر الزامات

ن ليگ بمقابلہ ن ليگ، سماء کے پروگرام سوال ميں لیگی رہنماء طلال چوہدری اور نشاط ڈاہا آپس میں ہی الجھ پڑے۔ طلال چوہدری بولے يہ ووٹ کسی نشاط کو نہيں شير کو پڑا ہے، انہيں لگتا ہے کہ لیڈر شپ کام نہیں کر رہی تو استعفیٰ دے دیں، کسی کے ٹکٹ پر منتخب ہونا اور چند پیسوں کیلئے دوسری طرف جانا اچھی بات نہیں۔ نشاط ڈاہا نے بھرپور جواب دیتے ہوئے کہا کہ اگر ووٹ شیر کو پڑتا ہے تو آپ کو کیوں نہیں پڑا۔ ویڈیو دیکھیں

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube