Monday, September 21, 2020  | 2 Safar, 1442
ہوم   > ویڈیو

بارش کے بعدشہر قائد کابرا حال، سڑکیں تالاب بن گئیں

SAMAA | - Posted: Jul 17, 2020 | Last Updated: 2 months ago
Posted: Jul 17, 2020 | Last Updated: 2 months ago

کے ایم سی ہیڈ آفس کے باہر پانی جمع ہوگیا

زيادہ بارش ہوئی اور زيادہ پانی بھی آيا، اس بار بھی ميٹروپوليٹن کراچی کے کئی علاقے نکاسی کا مناسب نظام نہ ہونے کی وجہ سےڈوب گئے۔ کے ايم سی ہيڈ آفس کے سامنے جمع پانی انتظاميہ کو منہ چڑاتا رہا، دفاتر سے گھر جانے والوں کا منٹوں کا سفر گھنٹوں ميں بدل گيا، کئی درخت اکھڑ گئے، بجلی کے کئی پول بھی زمين پر آگرے، بارش کے بعد شہر قائد کا کيا حال ہوا، اس رپورٹ میں دیکھیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube