Monday, August 10, 2020  | 19 Zilhaj, 1441
ہوم   > ویڈیو

کراچی:6ماہ میں750سےزائدگاڑیاں،16ہزارسےزائدموٹرسائیکلیں چوری یاچھینی گئیں

SAMAA | - Posted: Jul 16, 2020 | Last Updated: 4 weeks ago
Posted: Jul 16, 2020 | Last Updated: 4 weeks ago

اسٹریٹ کرائم پر قابو نہ پایا جاسکا

کراچی میں لاک ڈاؤن پرعمل درآمد کیلیے پولیس سڑکوں پر تو موجود ہےلیکن اسٹریٹ کرائم پر قابو نہ پایا جاسکا۔ صرف چھ ماہ میں ساڑھے سات سو سےزائد گاڑیاں اور سولہ ہزار سے زائد موٹرسائیکلیں چوری یا چھینی گئیں۔نو ہزارسےزائد شہری موبائل فون سے بھی محروم ہوئے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube