نوجوان نسل سنگين جرائم ميں ملوث ہونےسے محفوظ رہے
لاہورمیں ڈی آئی جی آپریشنز نے صاف کہہ دیا ہے کہ ٹک ٹاک کو فوری بند ہوناچاہئے۔پنجاب پولیس نے ٹک ٹاک سےمتعلق رپورٹ تیارکرنےکافیصلہ کیا ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ ايسی ايپس کے منفی پہلوؤں اور نقصانات کے پيش نظر والدين کوبھی اپنا کردار ادا کرنا چاہيےتاکہ نوجوان نسل سنگين جرائم ميں ملوث ہونے سے محفوظ رہے۔