Sunday, August 9, 2020  | 18 Zilhaj, 1441
ہوم   > ویڈیو

اسلام آباد کےاطہرکی سحر انگیز مصوری

SAMAA | - Posted: Jul 15, 2020 | Last Updated: 4 weeks ago
SAMAA |
Posted: Jul 15, 2020 | Last Updated: 4 weeks ago

تخلیقی کام منفی سرگرمیوں سے بھی بچاتا ہے،باکمال نوجوان کی رائے

اسلام آباد کےباصلاحیت نوجوان اطہررسول پیشے کے لحاظ سےریڈیو ایڈیٹر ہیں لیکن وہ اسکیچ بنانےمیں بھی کمال مہارت رکھتے ہیں۔اطہرکی انگلیوں میں ایسا جادو ہے جو سر چڑھ کر بولتا ہے۔اطہرکے ساتھ کام کرنے والے بھی ان کےفن کے معترف ہیں۔بچپن سے ہی اسکیچ بنانے والا یہ نوجوان کہتا ہے کہ یہ ایسا شوق ہےجوانسان کی شخصیت میں مثبت تبدیلیاں لانے کیساتھ منفی سرگرمیوں سےبھی محفوظ رکھتا ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube