Monday, August 10, 2020  | 19 Zilhaj, 1441
ہوم   > ویڈیو

آن لائن قربانی کی جدت نےمشکل آسان کردی

SAMAA | - Posted: Jul 15, 2020 | Last Updated: 4 weeks ago
SAMAA |
Posted: Jul 15, 2020 | Last Updated: 4 weeks ago

صارفین خوش

کرونا وائرس کے خطرات کے باعث مویشی منڈیاں محدود ہوئیں تواسلام آباد کے شہریوں نے اس کا حل آن لائن قربانی کی صورت میں تلاش کرلیا۔ صارفین اب گھر بیٹھے جانور پسند کرکے بک کروائیں اور عید کے دن گوشت گھر لے آئیں۔ان لائن قربانی کی سہولیات دینے والے کہتے ہیں کہ گوشت کے وزن اور معیار کیساتھ ساتھ حفظان صحت کے اصولوں کو بھی مدنظر رکھا جاتا ہےاورسارے عمل کی تصاویر بھی بنائی جاتی ہیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube