Monday, August 10, 2020  | 19 Zilhaj, 1441
ہوم   > ویڈیو

ملتان:مویشی منڈی میں اونٹوں کی آمد،خریدارغائب

SAMAA | - Posted: Jul 15, 2020 | Last Updated: 4 weeks ago
SAMAA |
Posted: Jul 15, 2020 | Last Updated: 4 weeks ago

اونٹ کی قیمت 2لاکھ تک پہنچ گئی

ملتان کی مویشی منڈی میں صحرائی جانورکی انٹری ہوگئی ہے۔مویشی منڈی میں بڑی تعداد میں اونٹ توموجود ہیں مگر بیوپاری کوخریداروں کا انتظار ہے، خریداروں کے مطابق گزشتہ سال ایک لاکھ روپےمیں ملنے والے اونٹ کی قیمت 2لاکھ تک پہنچ گئی ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube