Thursday, August 6, 2020  | 15 Zilhaj, 1441
ہوم   > ویڈیو

ملتان:شوگرفری آم نےدھوم مچادی

SAMAA | - Posted: Jul 14, 2020 | Last Updated: 3 weeks ago
SAMAA |
Posted: Jul 14, 2020 | Last Updated: 3 weeks ago

غذائیت سےبھرپور ہے

آم اپنی مٹھاس اور منفرد خاصیت کے باعث پھلوں کا بادشاہ کہا جاتا ہے۔ملتان میں ایک ایسا آم بھی کاشت کیا جاتا ہے جس کا نام ہی صرف شانِ خدا نہیں بلکہ اپنی غذائیت کی وجہ سے بھی ملک بھر میں بےحد پسند کیا جاتا ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ شانِ خداآم شوگرفری اورغذائیت سےبھرپور ہے تاہم گزشتہ سیزن کی نسبت پھل کی پیداوار25فیصد تک کم ہوئی ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube