Monday, August 3, 2020  | 12 Zilhaj, 1441
ہوم   > ویڈیو

اسلام آباد:قرآن مجیدکے قدیم نسخوں کی نمائش

SAMAA | - Posted: Jul 11, 2020 | Last Updated: 3 weeks ago
SAMAA |
Posted: Jul 11, 2020 | Last Updated: 3 weeks ago

شہریوں نے بھرپور دلچسپی لی

اسلام آباد میں قرآن مجید کے کئی سو برس پرانے 25 قدیم نسخےنمائش کے لیے پیش کردیئےگئے۔ نادراور نایاب نسخوں میں شہریوں نے بھرپور دلچسپی لی۔ نمائش میں وفاقی وزیر مذہبی امورنورالحق قادری بھی موجودتھے۔ انھوں نےکہا کہ موجودہ حالات نے قربِ الٰہیٰ اورابدی نجات کا راستہ دکھادیا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube