Monday, August 3, 2020  | 12 Zilhaj, 1441
ہوم   > ویڈیو

خانپورکی لیچی کی دھوم،بارش سے فصل متاثر

SAMAA | - Posted: Jul 11, 2020 | Last Updated: 3 weeks ago
SAMAA |
Posted: Jul 11, 2020 | Last Updated: 3 weeks ago

ملک کیلئے کثیر زرمبادلہ کا ذریعہ بھی ہے

خانپور کے علاقے پنج کٹھہ کی صراحی لیچی رنگ اور ذائقے میں اپنی مثال آپ ہے۔ پنج کٹھہ صراحی کےعلاقہ گولہ اور بیدانہ اقسام کی لیچی کی پیداوار کا مرکز ہیں لیکن اس مرتبہ بارشوں نے ان ساری اقسام کے پھل اور کاشتکاروں کی محنت پرپانی ہی پھیردیا ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube