Thursday, August 6, 2020  | 15 Zilhaj, 1441
ہوم   > ویڈیو

ویڈیو: کیا کے الیکٹرک پوری بجلی پیدا کررہا ہے؟

SAMAA | - Posted: Jul 10, 2020 | Last Updated: 4 weeks ago
SAMAA |
Posted: Jul 10, 2020 | Last Updated: 4 weeks ago

تفصیلات سماء کے سینئر رپورٹر اشرف خان سے جانیے

کیا کے الیکٹرک پیداواری صلاحیت کے مطابق بجلی پیدا کررہا ہے؟، کراچی کو تقریباً 800 میگا واٹ بجلی کے شارٹ فال کا سامنا ہے، اسے کس طرح پورا کیا جاسکتا ہے؟ لوڈشیڈنگ کے عذاب سے شہر قائد کے عوام کو کس طرح چھٹکارا مل سکتا ہے؟ کے الیکٹرک کی کارکردگی اور دیگر عوامل پر سماء ٹی وی کے سینئر رپورٹر اشرف خان کی رائے جانیے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube