Thursday, August 13, 2020  | 22 Zilhaj, 1441
ہوم   > ویڈیو

نیپرا کی ’کے الیکٹرک‘ کیخلاف کھلی کچہری جمعہ کولگے گی

SAMAA | - Posted: Jul 9, 2020 | Last Updated: 1 month ago
Posted: Jul 9, 2020 | Last Updated: 1 month ago

کراچی کا کوئی علاقہ غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ سے محفوظ نہیں

کراچی ایسا کوئی علاقہ نہیں جہاں بجلی کا بحران نہ ہو، کورنگی سے اورنگی تک اور معمار سے کیماڑی تک عوام غیراعلانیہ لوڈشيڈنگ سے تنگ آچکے ہیں۔ نيپرا نے کے الیکٹرک کی کارکردگی اور عوامی مسئلے پر کل کھلی کچہری لگانے کا فيصلہ کرليا۔ تفصیلات اس رپورٹ میں دیکھیں۔

WhatsApp FaceBook

One Comment

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

  1. سھیل اسلام  July 10, 2020 12:43 pm/ Reply

    اسلام عليكم
    جناب محترم
    ایک طرف لوڈ شیڈنگ اور دوسری بجلی کے جھٹکوں پر ہی بات نہ ہی ختم ہوتی ہے بلکہ آئے دن اوور ولڈج کی وجہ سے گھر کا سامان خراب ہوتا ہے۔
    پھر اوور بلنگ۔ خدا خدا کر لگ رہا ھے کے کچھ سوال جواب۔ شروع ھوا ھے۔
    لیکن آنے والے وقت کا سب سے بڑا چیلنج اس ساری پوچھ گچھ کا نتیجہ خیز ہونا ہے۔
    ہمارے ملک میں الزام لگا نا اور پھر تھوڑے دنوں کے سب کچھ بھول کر اپنی پرانی ڈگر پر چلنے کا رواج ھے۔ صرف اللہ تعالٰی سے دعا ہی۔ کی جاسکتی ھے ہماری قوم اور اس سے بڑھ کر ھمارے ملک کی الیٹ کلاس اور اقتدار سے چمٹے لوگوں کو کچھ عقل اور خدا کا خوف دے کہ وہ اپنے عیش و آرام کے علاوہ کچھ سوچ سکیں

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube