Thursday, August 6, 2020  | 15 Zilhaj, 1441
ہوم   > ویڈیو

ملتان:مویشی منڈی میں1لاکھ کےدنبےکی دھوم

SAMAA | - Posted: Jul 9, 2020 | Last Updated: 4 weeks ago
SAMAA |
Posted: Jul 9, 2020 | Last Updated: 4 weeks ago

قیمت بھی خاصی زیادہ ہے۔

ملک بھر میں عید قربان کیلے مویشی منڈیاں سج گئیں۔ملتان کی مویشی منڈی میں ترکش دنبوں کی دھوم مچی ہوئی ہے۔بھاری جسامت کے دنبے سب کی توجہ کا مرکز بن گئے ہيں۔بھاری بھرکم دنبوں کی قیمت بھی خاصی زیادہ ہے۔ بیوپاری کا کہنا ہے کہ بھاری بھرکم ایک دنبے کی قیمت ایک لاکھ تک ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube