Friday, August 14, 2020  | 23 Zilhaj, 1441
ہوم   > ویڈیو

لوک ورثہ میں ویرانیوں کےڈیرے

SAMAA | - Posted: Jul 8, 2020 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Jul 8, 2020 | Last Updated: 1 month ago

چہل پہل دکھائی نہیں دےرہی

قومی ثقافت کا امین اسلام آباد کا لوک ورثہ عوام کے لیے کھول دیا گیا مگر کرونا کا خوف شہریوں کو یہاں نہ آنے سے مجبور کررہا ہے۔یہاں موجود دکانداربھی پریشان ہیں کہ کاروبار نہ چلا تو زندگی کا نظام کیسے چلے گا۔ لوک ورثہ جہاں کبھی ثقافت کی رنگینیاں اورشہریوں کی چہل پہل ہوا کرتی تھی،اب وہاں ویرانیوں کا ڈیرہ اور سناٹوں کا راج ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube