Monday, August 10, 2020  | 19 Zilhaj, 1441
ہوم   > پاکستان

کیا آپ پاکستان کی پہلی خاتون کمرشل پائلٹ کو جانتے ہیں؟

SAMAA | - Posted: Jul 8, 2020 | Last Updated: 1 month ago
Posted: Jul 8, 2020 | Last Updated: 1 month ago

انہوں نے ہمیشہ پاکستان میں رہ کرکام کرنے کوترجیح دی

شکریہ خانم پاکستان کی پہلی خاتون کمرشل پائلٹ ہیں، جنہوں نے سال 1959 میں کمرشل پائلٹ کا لائسنس حاصل کیا۔ انہیں ایسے وقت میں لائسنس ملا،جب خواتین کو پائلٹ بننے کی اجازت نہ تھی۔ انہیں امارات ایئرلائن کی جانب سے بھی ملازمت کی پیشکش ہوئی۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube