Wednesday, October 21, 2020  | 3 Rabiulawal, 1442
ہوم   > ویڈیو

ویڈیو: آن لائن کلاسز، غیرملکی اسٹوڈنٹس کو واپس جاناہوگا، امریکا

SAMAA | - Posted: Jul 8, 2020 | Last Updated: 4 months ago
SAMAA |
Posted: Jul 8, 2020 | Last Updated: 4 months ago

نئی پالیسی سے مستقبل خطرے میں پڑ گیا، پاکستانی طلبہ

غيرملکی طلبہ سے متعلق نئی پاليسی پر امريکا ميں سوالات کھڑے ہوگئے، امریکی حکومت نے کہا ہے کہ آن لائن کلاسز کی صورت میں غیر ملکی طلبہ کو واپس جانا ہوگا۔ ہارورڈ يونيورسٹی کے صدر نے فيصلے پر تشويش کا اظہار کرديا۔ سينيٹر برنی سينڈرز کہتے ہيں کہ ٹرمپ کے تعصب کیخلاف کھڑے ہونے کا وقت آگيا ہے۔ پاکستانی طالبعلموں کا کہنا ہے کہ نئی پاليسی سے ان کا مستقبل خطرے ميں پڑگيا ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube