Thursday, August 6, 2020  | 15 Zilhaj, 1441
ہوم   > videos

کراچی کی مویشی منڈی میں قربانی کے جانوروں کی قیمتیں

SAMAA | - Posted: Jul 7, 2020 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Jul 7, 2020 | Last Updated: 1 month ago

کم سے کم قیمت 20ہزار روپے ہے

کراچی میں عید الاضحیٰ کے لیے ایشیاء کی سب سے بڑی مویشی منڈی سج چکی ہے جہاں اس مرتبہ جانوروں کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ بکرا منڈی میں کم سے کم قیمت 20ہزار روپے سے شروع ہے۔

بیوپاریوں کا کہنا ہے کہ منڈی میں ہر قسم کے خریدار آتے ہیں اور ہر کوئی اپنی حیثیت کے مطابق جانور خریدتا ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube