Thursday, August 6, 2020  | 15 Zilhaj, 1441
ہوم   > ویڈیو

حکومت 2سال سےبغیرکسی پلان کےکام کررہی ہے،احسن اقبال

SAMAA | - Posted: Jul 7, 2020 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Jul 7, 2020 | Last Updated: 1 month ago

پاکستان کوآگےلےکرجانےکی بجائےڈھلوان پر ڈال دیا

قومی اسمبلی میں رکن اسمبلی احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت 2 سال سے کسی پلان کےبغیرچل رہی ہے۔میڈیا سے گفتگو میں احسن اقبال نےحکومتی وزراء کو اربوں روپے کی کرپشن الزامات ثابت کرنے کاچلینج دے دیا اور کہا کہ حکومت 2سال سےبغیرکسی پلان کےکام کررہی ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube