Thursday, August 6, 2020  | 15 Zilhaj, 1441
ہوم   > ویڈیو

ملتان:کچی کجھوریں مٹھاس میں اپنی مثال آپ ہیں

SAMAA | - Posted: Jul 7, 2020 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Jul 7, 2020 | Last Updated: 1 month ago

جولائی سےاگست تک اس پھل کی پیداوار عروج پرہوتی ہے

ملتان کی کچی کجھوریں مٹھاس میں اپنی مثال آپ ہیں۔ ان کو مقامی زبان میں ڈوکے بھی کہا جاتا ہے۔لذیذ کجھوریں پک کر تیار ہوگئی ہیں اور پیکنگ کے بعد ملک بھر میں ترسیل جاری ہے۔ماہرین کے مطابق ملتان میں رواں برس 15 ہزار ایکڑ پر کجھور کی فصل کاشت کی گئی اورپیداوارمیں بھی پچھلے سال کی نسبت اضافہ ہوا ہے۔ جولائی سے اگست تک اس پھل کی پیداوار عروج پر ہوتی ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube