Thursday, August 6, 2020  | 15 Zilhaj, 1441
ہوم   > ویڈیو

پارک لین ریفرنس کیس:سماعت14جولائی تک ملتوی

SAMAA | - Posted: Jul 6, 2020 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Jul 6, 2020 | Last Updated: 1 month ago

ویڈیولنک سے آصف زرداری پیش

پارک لین ریفرنس کیس میں اسلام آباد کی احتساب عدالت نے سابق صدر آصف علی زرداری پر فرد جرم کی کارروائی موخر کردی ہے۔ پارک لین ریفرنس پرسماعت 14جولائی تک ملتوی کردی گئی۔آصف زرداری کے وکیل فاروق ایچ نائیک نے کہا کہ اس مرحلےپرفردجرم عائد نہیں کی جاسکتی، قرض کےمعاملےپراسٹیٹ بینک نےپہلےبتاناہوتا ہےکہ ڈیفالٹ کون ہے،مکمل تفصیلات فراہم کرناہوتی ہیں جوہمیں نہیں دی گئیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube