Thursday, August 6, 2020  | 15 Zilhaj, 1441
ہوم   > videos

مارشل لاء 1977: ریڈیو بلیٹن کا یوٹرن

SAMAA | - Posted: Jul 5, 2020 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Jul 5, 2020 | Last Updated: 1 month ago

ماضی کے جھروکے سے

آج سے عین 43 سال قبل یعنی 5 جولائی سن 1977 کو ملک میں اس وقت کے آرمی چیف جنرل محمد ضیاء الحق مرحوم نے وزیراعظم ذو الفقار علی بھٹو مرحوم کی حکومت کا تختہ الٹتے ہوئے ملک میں مارشل لاء نافذ کر دیا تھا۔

مارشل لاء کے نفاذ کی صورت میں پاکستان ٹیلی ویژن اور ریڈیو پاکستان کو بھی کنٹرول میں لے لیا جاتا تھا۔ مارشل لاء لگنے کے فوراً بعد جب فوجی اہلکار ریڈیو پاکستان پہنچے تب اس وقت معمول کا نیوز بلیٹن جاری تھا۔ تاہم بلیٹن کے دوران ہی تبدیلی کا اعلان کس طرح کیا گیا سینیئے ریڈیو پاکستان کے اس آڈیو کلپ میں

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube