Wednesday, October 21, 2020  | 3 Rabiulawal, 1442
ہوم   > ویڈیو

ملتان: ہاتھوں سے شیشوں کو رنگنے کا انوکھا ہنر آج بھی زندہ

SAMAA | - Posted: Jul 4, 2020 | Last Updated: 4 months ago
SAMAA |
Posted: Jul 4, 2020 | Last Updated: 4 months ago

آرٹسٹ ایوب 10سال کی عمر سے گلاس پینٹنگ کررہے ہیں

شیشوں پر پینٹنگ کرنا انتہائی مشکل کام ہے، خاص طور پر جب اسے ہاتھ سے کیا جائے۔ ملتان کے فنکار استاد ایوب اس کام کو پچھلے 30 سال سے بڑی مہارت، محنت اور جذبے کے ساتھ سر انجام دے رہے ہیں، ان کے فن پارے لوگ گھروں، مساجد، ہوٹلوں اور دفاتر میں استعمال کرتے ہیں۔ ویڈیو دیکھیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube