کراچی میں بجلی کی بندش کے خاتمے کاوعدہ کیا گیاتھا
گورنر سندھ عمران اسماعیل نے وعدے کے مطابق کے الیکٹرک کی جانب سے کراچی میں بجلی کی بندش (لوڈ شیڈنگ) ختم نہ کرنے پر شدید ناپسندیدگی کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے ہفتہ کو بجلی کے بحران پر ایک اجلاس کی صدارت کی۔ تفصیلات اس ویڈیو میں دیکھیں۔