Thursday, August 6, 2020  | 15 Zilhaj, 1441
ہوم   > ویڈیو

اسلام آبادکاموسم اورزردپھولوں کی بہار

SAMAA | - Posted: Jul 4, 2020 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Jul 4, 2020 | Last Updated: 1 month ago

مسکرائے گا تو درد بھاگ جائیں گے

پھول تازگی کا احساس دلاتےہیں۔اسلام آباد میں سڑک کنارے ڈالیوں پرلہلہاتے زرد گل و گلزار بوجھل دلوں کی امید بندھاتے ہیں کہ مشکل کا یہ دور بھی گزر ہی جائے گا۔ہوا کے جھونکوں کے ساتھ جھومتے ناچتے  پھول ایسے لگتے ہیں کہ جیسا کہہ رہے ہوں کہ مسکرائے گا تو درد بھاگ جائیں گے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube