تفتیشی اداروں نےتحقیقات میں سراغ لگالیا
کراچی میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج حملہ ناکام ہونے کی وجوہات سامنے آگئی ہیں۔ تفتیشی اداروں کے مطابق حملے کا ماسٹر مائنڈ سلمان فوراً ہی مارا گیا تھاجس کے بعد دیگر دہشت گرد گھبرا گئے تھے۔ سلمان نے ہی اسٹاک ایکسچینج کی ریکی کی تھی۔