Sunday, August 9, 2020  | 18 Zilhaj, 1441
ہوم   > ویڈیو

لاہور:موٹرسائیکل کی قیمتوں میں500سے20ہزارروپےتک اضافہ

SAMAA | - Posted: Jul 2, 2020 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Jul 2, 2020 | Last Updated: 1 month ago

ڈالر مہنگا ہونےسےقيمتيں بڑھی ہیں

لاہور میں موٹرسائیکل کی قیمتوں میں 500سے20ہزارروپےتک اضافہ کردیا گیا ہے۔ ڈیلرز کا کہنا ہےکہ لاک ڈاؤن کی وجہ سے پہلے ہی حالات خراب ہیں،موٹرسائیکل کی فروخت مزید کم ہوجائے گی،ڈالر مہنگا ہونے سے قيمتيں بڑھی ہیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube