Monday, August 10, 2020  | 19 Zilhaj, 1441
ہوم   > ویڈیو

ویڈیو: کرونا وائرس کسی میں امتیاز نہیں کرتا، سلمان احمد

SAMAA | - Posted: Jul 1, 2020 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Jul 1, 2020 | Last Updated: 1 month ago

اب تک 56 قریبی دوست اور خاندان کے افراد متاثر ہوچکے

معروف گلوکار سلمان احمد نے لوگوں کو خبردار کیا ہے کہ کرونا وائرس کسی میں امتیاز نہیں کرتا بلکہ بلا تفریق صنف، عمر اور کلاس لوگوں کو متاثر کرتا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ اب تک ان کے قریبی دوست اور خاندان کے 56 افراد مہلک وائرس سے متاثر ہوچکے ہیں، لوگوں کو احتیاط کرتے ہوئے ضروری تدابیر اختیار  کرنی چاہئیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube