Wednesday, October 21, 2020  | 3 Rabiulawal, 1442
ہوم   > ویڈیو

سیالکوٹ: ڈرائیور کی بیٹی دفتر خارجہ کا حصہ بننے کو تیار

SAMAA | - Posted: Jul 1, 2020 | Last Updated: 4 months ago
SAMAA |
Posted: Jul 1, 2020 | Last Updated: 4 months ago

ربائل کینیڈی نے سی ایس ایس کا امتحان پاس کرلیا

سیالکوٹ کے ڈرائیور جان کینیڈی سرکاری افسران کی گاڑیاں چلاتے تھے، انہیں امید تھی کہ ان کے بچے سی ایس ایس امتحانات پاس کرکے حکومت کیلئے کام کریں گے، جس کیلئے وہ دعا کرتے رہتے تھے۔

جان کینیڈی کی بیٹی ربائل کینیڈی نے تمام امتحانات پاس کرلئے اور اب وہ دفتر خارجہ کا حصہ بننے کو تیار ہیں۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ربائل کو فون کرکے ان کی کامیابی پر مبارکباد دی ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube