Wednesday, October 21, 2020  | 3 Rabiulawal, 1442
ہوم   > ویڈیو

ملتان: ایل پی جی مہنگی ملنےپرشہریوں کااحتجاج

SAMAA | - Posted: Jun 30, 2020 | Last Updated: 4 months ago
SAMAA |
Posted: Jun 30, 2020 | Last Updated: 4 months ago

دکاندار30روپے اضافی لےرہے ہیںاحتجاجی

ملتان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کےستائے شہریوں پرایل پی جی گیس بھی مہنگی کردی گئی ہے۔80 روپے فی کلو میں ملنےوالی ایل پی جی کی قیمت میں دکانداروں نے من مانا 30 روپے کا اضافہ کرکے شہریوں کی مشکلات بڑھا دی ہیں۔ملتان کے شہری ایل پی جی 110 روپےمیں خریدنے پر مجبورہوگئےہیں۔شہریوں نے انتظامیہ سےمنافع خوروں کےخلاف کارروائی کا مطالبہ کردیا ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube