Saturday, October 24, 2020  | 6 Rabiulawal, 1442
ہوم   > ویڈیو

ویڈیو:سیدمنورحسن کی نمازجنازہ،انتظامات مکمل

SAMAA | - Posted: Jun 27, 2020 | Last Updated: 4 months ago
SAMAA |
Posted: Jun 27, 2020 | Last Updated: 4 months ago

اندرون ملک سے بھی قافلے کراچی پہنچے

جماعت اسلامی کےسابق امیرسيد منورحسن کی نمازجنازہ بعد نماز ظہر کراچی کے ناظم آباد عید گاہ گراؤنڈ میں ادا کی جائے گی۔ اس حوالے سے تيارياں مکمل کرلی گئی ہیں۔ لاؤڈاسپیکر پر شرکاء کوایس اوپیزپرعملدرآمد کے ليے اعلانات کئے گئے ہیں۔نماز جنازہ میں سیاسی و سماجی شخصیات کی شرکت متوقع ہے جبکہ اندرون ملک سے بھی قافلے کراچی پہنچے ہیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube